Header Ads

Protest Against Arrest of Fazal Mohammad | Lead by Dawa Khan Sabir

فرنٹیر کالونی سائٹ سے پولیس کے ہاتھوں لاپتہ فضل محمّد کی رہائی کے لیے حبیب چورنگی سائٹ پر احتجاجی مظاہرے میں پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان اور یوسی 4 کے وائس چیئر مین دوا خان صابر یوسی 14 کے وائس چیئر مین ڈاکٹر کبیر اور پی ٹی آئی کے رہنما ادریس شامزئی،رضوان امان، عزیز اللہ خان اور دیگر رہنما اور علا قے کی عوام نے شرکت کی

Watch on YouTube

No comments

Powered by Blogger.