Trending

Abdul Shakoor Qadiyani Meeting with Ptesident US Donald Trump

یہ ہے شکور قادیانی جو پاکستان میں گستاخانہ کتابیں بیچتا پکڑا گیا قانون کے مطابق سزا ہوئی رہا ہوتے ہی شکایت لیکر اپنے آقا ٹرمپ کے ہاں پہنچا اور پاکستان کے خلاف زہر اُگلنے لگا اسکی ترجمانی اور مدد سلمان تاسیر کا بیٹا شان تاسیر کررہا ہے ۔ اسکے علاوہ انکو اور بھی کئی بااثر لوگوں کی پشت پناہی حاصل ہے اور یہ سب عمران خان کی حکومت میں خاص کر دورہ امریکہ کے موقع پر ایک منصوبے کے تحت کیا جارہا ہے پاکستان میں کچھ لوگ آجکل انکی حمایت اور ختم نبوة و ناموس رسالت قوانین کے خلاف بہت بولنا شروع ہوگئے ہیں ۔ یہ لمحہ فکریہ ہے

No comments